مسند امام احمد - حضرت معن بن یزیدسلمی (رض) کی حدیث - حدیث نمبر 17563
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ سَعِيدٍ أَخْبَرَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي الْجُوَيْرِيَةِ عَنْ مَعْنِ بْنِ يَزِيدَ السُّلَمِيِّ سَمِعْتُهُ يَقُولُ بَايَعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا وَأَبِي وَجَدِّي وَخَاصَمْتُ إِلَيْهِ فَأَفْلَجَنِي وَخَطَبَ عَلَيَّ فَأَنْكَحَنِي
حضرت معن بن یزیدسلمی ؓ کی حدیث
حضرت معن بن یزید ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ کے ہاتھ پر میں نے میرے والد اور دادا نے بیعت کی میں نے نبی کریم ﷺ کے سامنے اپنا مقدمہ رکھا تو نبی کریم ﷺ نے میرے حق میں فیصلہ کردیا اور میرے پیغام نکاح پر خطبہ پڑھ کر میرا نکاح کردیا۔
Top