مسند امام احمد - حضرت سلمہ بن نعیم (رض) کی حدیث - حدیث نمبر 13135
حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ قَالَ أَخْبَرَنَا قَتَادَةُ قَالَ قُلْتُ لِأَنَسٍ أَيُّ اللِّبَاسِ كَانَ أَحَبَّ أَوْ أَعْجَبَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْحِبَرَةُ
حضرت انس بن مالک ؓ کی مرویات
قتادہ (رح) کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس ؓ سے پوچھا کہ نبی ﷺ کو کون سا لباس پسند تھا؟ انہوں نے فرمایا کہ دھاری دار یمنی چادر۔
Top