مسند امام احمد - حضرت عقبہ بن عامر جہنی (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 20671
مسنگ
موضوع موجود نہیں
حضرت طلق بن علی ؓ سے مروی ہے کہ مسجد نبوی کی تعمیر میں نبی کریم ﷺ کے ہمراہ میں نے بھی حصہ لیا ہے نبی کریم ﷺ (میرے متعلق صحابہ کرام ؓ سے) فرماتے تھے کہ گارا اس یمامی کے قریب کرو کیونکہ یہ تم سے اچھے طریقے سے لگا رہا ہے اور تم سے زیادہ مضبوط کندھے والا ہے۔
Top