مسند امام احمد - ایک اسلمی صحابی کی روایت۔ - حدیث نمبر 9426
مسنگ
حضرت مالک بن عمیرہ (عمیر) اسدی ؓ کی حدیث
حضرت ابوصفوان بن عمیرہ ؓ سے مروی ہے کہ میں نے ہجرت سے پہلے نبی کریم ﷺ کے ہاتھ ایک شلوار فروخت کی نبی کریم ﷺ نے مجھے اس کی قیمت جھکتی ہوئی تول کردی۔
Top