مسند امام احمد - حضرت عقیل بن ابی طالب کی حدیث۔ - حدیث نمبر 19998
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَصَمِّ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ وَعُثْمَانُ يُتِمُّونَ التَّكْبِيرَ إِذَا رَفَعُوا وَإِذَا وَضَعُوا
حضرت جابر بن سمرہ ؓ کی مرویات
حضرت جابر بن سمرہ ؓ سے مروی ہے کہ لوگ مدینہ منورہ کو یثرب بھی کہتے تھے نبی ﷺ نے فرمایا کہ مدینہ کا نام اللہ نے طیبہ رکھا ہے۔
Top