مسند امام احمد - حضرت مالک بن حارث کی حدیث۔ - حدیث نمبر 17923
وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَحَاطَ حَائِطًا عَلَى أَرْضٍ فَهِيَ لَهُ
حضرت سمرہ بن جندب ؓ کی مرویات
اور نبی ﷺ نے فرمایا جو شخص کسی زمین پر باغ لگائے تو وہ اسی کی ملکیت میں ہے۔
Top