مسند امام احمد - حضرت حکیم بن حزام (رض) کی مرویات۔ - حدیث نمبر 24812
مسنگ
موضوع موجود نہیں
حضرت ابو امامہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا فطری سادگی ایمان کا حصہ ہے۔
Top