مسند امام احمد - حضرت قیس بن عاصم کی حدیثیں - حدیث نمبر 13421
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنِ النَّضْرِ بْنِ قَيْسٍ قَالَ سَمِعْتُ يُوسُفَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ يَقُولُ سَمَّانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوسُفَ
حضرت یوسف بن عبداللہ بن سلام ؓ کی حدیثیں
حضرت یوسف بن عبداللہ ؓ سے مروی ہے کہ میرا نام " یوسف " نبی کریم ﷺ نے رکھا تھا۔
Top