مسند امام احمد - حضرت حارث بن عبداللہ بن اوس۔ - حدیث نمبر 12498
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ وَهُوَ أَبُو سَلَمَةَ قَالَ قُلْتُ لِأَنَسٍ أَصَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نَعْلَيْهِ قَالَ نَعَمْ
حضرت انس بن مالک ؓ کی مرویات
سعید بن یزید (رح) کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے حضرت انس ؓ سے پوچھا کہ کیا نبی ﷺ اپنے جوتوں میں نماز پڑھ لیتے تھے؟ انہوں نے فرمایا جی ہاں!۔
Top