مسند امام احمد - حضرت رافع بن خدیج کی اہلیہ کی حدیث - حدیث نمبر 15078
حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ مُوسَى حَدَّثَنَا أَبُو هِلَالٍ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ أَنَّ عُثْمَانَ قُتِلَ وَهُوَ ابْنُ تِسْعِينَ سَنَةً أَوْ ثَمَانٍ وَثَمَانِينَ
حضرت عثمان غنی ؓ کے حالات سے متعلق احادیث
قتادہ کہتے ہیں کہ شہادت کے وقت حضرت عثمان غنی ؓ کی عمر ٩٠ یا ٨٨ سال تھی۔
Top