سنن ابو داؤد - محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء - حدیث نمبر 7440
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ السُّدِّيِّ عَمَّنْ سَمِعَ عَمْرَو بْنَ حُرَيْثٍ يَقُولُ صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نَعْلَيْهِ
حضرت عمروبن حریث ؓ کی حدیثیں
حضرت عمرو بن حریث ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ نے جوتیاں پہن کر نماز پڑھی۔
Top