حضرت حنظلہ کاتب ؓ کی بقیہ حدیثیں
حضرت رباع بن ربیع ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ نبی کریم ﷺ کے ساتھ کسی غزوے کے لئے روانہ ہوئے۔۔۔۔۔۔۔ پھر راوی نے پوری حدیث ذکر کی۔ حضرت رباع بن ربیع ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ نبی کریم ﷺ کے ساتھ کسی غزوے کے لئے روانہ ہوئے۔۔۔۔۔۔۔ پھر راوی نے پوری حدیث ذکر کی۔ حضرت رباع بن ربیع ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ نبی کریم ﷺ کے ساتھ کسی غزوے کے لئے روانہ ہوئے اس کے مقدمۃ المدمۃ الجیش پر حضرت خالد بن ولید ؓ مامور تھے۔۔۔۔۔۔۔ پھر راوی نے پوری حدیث ذکر کی۔