مسند امام احمد - ایک اسلمی صحابی کی روایت۔ - حدیث نمبر 9481
وَقَالَ عَنْ عَائِشَةَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعْجِبُهُ الْجَوَامِعُ مِنْ الدُّعَاءِ وَيَدَعُ مَا بَيْنَ ذَلِكَ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کی مرویات
اور نبی ﷺ کو جامع دعائیں پسند تھیں اور ان کے درمیان کی چیزوں کو نبی ﷺ چھوڑ دیا کرتے تھے۔
Top