مسند امام احمد - حضرت عمروبن عبسہ (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 17141
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ عِيسَى قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ أَبِي قَبِيلٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ عَقَلْتُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلْفَ مَثَلٍ
حضرت عمروبن عاص کی بقیہ حدیثیں
حضرت عمرو بن عاص ؓ سے مروی ہے کہ میں نے نبی ﷺ سے ایک ہزار مثالیں یاد کی ہیں۔
Top