مسند امام احمد - حضرت سراقہ بن مالک بن جعشم (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 14579
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أُمِّ هَانِئٍ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اتَّخِذُوا الْغَنَمَ فَإِنَّ فِيهَا بَرَكَةً
حضرت ام ہانی ابی طالب کی حدیثیں
حضرت ام ہانی سے مروی ہے کہ نبی نے ارشاد فرمایا بکریاں رکھا کرو کیونکہ ان میں برکت ہوتی ہے۔
Top