مسند امام احمد - حضرت ابوالطفیل عامربن واثلہ (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 16387
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَاقِدٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ عَنِ الْهِرْمَاسِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي عَلَى بَعِيرٍ نَحْوَ الشَّامِ
حضرت ہر ماس بن زیاد کی حدیثیں۔
حضرت ہر م اس سے مروی ہے کہ میں نے نبی ﷺ کو شام کی جانب رخ کرکے اپنے اونٹ پر نفلی نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے۔
Top