مسند امام احمد - متعدد صحابہ کی حدیثیں۔ - حدیث نمبر 15699
قَالَ وَسُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الرَّجُلِ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ قَالَ وَكُلُّكُمْ يَجِدُ ثَوْبَيْنِ
حضرت طلق بن علی کی حدیثیں۔
حضرت طلق سے مروی ہے کہ کسی شخص نے نبی ﷺ سے ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا حکم دیا تو نبی ﷺ نے فرمایا کیا تم میں سے ہر شخص کو دو کپڑے میسر ہیں۔
Top