مسند امام احمد - حضرت سلمہ بن صخر زرقی کی حدیثیں - حدیث نمبر 1679
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ مَا رَأَيْتُهُ كَانَ يُفَضِّلُ لَيْلَةً عَلَى لَيْلَةٍ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کی مرویات
ابراہیم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ ؓ سے نبی ﷺ کی نماز کے متعلق پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ میں نے نبی ﷺ کو کسی رات پر دوسری رات کو فضیلت دیتے ہوئے نہیں دیکھا۔
Top