مسند امام احمد - حضرت کردم بن سفیان کی حدیث۔ - حدیث نمبر 20202
وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعَيْنُ حَقٌّ وَنَهَى عَنْ الْوَشْمِ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
اور نبی کریم ﷺ نے فرمایا نظر لگنا برحق ہے اور نبی کریم ﷺ نے جسم گدوانے سے منع فرمایا ہے۔
Top