مسند امام احمد - حضرت قرہ بن عموص النمیری کی حدیث - حدیث نمبر 12668
حَدَّثَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا زُرَارَةُ بْنُ أَبِي الْحَلَالِ الْعَتَكِيُّ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْكُلُ وَبَيْنَ يَدَيْهِ مَرَقَةٌ فِيهَا دُبَّاءٌ فَجَعَلَ يَتَتَبَّعُهُ يَأْكُلُهُ
حضرت انس بن مالک ؓ کی مرویات
حضرت انس ؓ سے مروی ہے کہ میں نے نبی ﷺ کو کھانا کھاتے ہوئے دیکھا، آپ ﷺ کے سامنے جو شوربہ تھا اس میں کدو تھا اور نبی ﷺ اسے تلاش کر کے کھا رہے تھے۔
Top