مسند امام احمد - حضرت نقادہ اسدی کی حدیث۔ - حدیث نمبر 22146
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ ثَقِيفٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَالَ وَنَضَحَ فَرْجَهُ
ایک ثقفی آدمی کی اپنے والد سے روایت
بنوثقیف کے ایک آدمی کی اپنے والد سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ نے پیشاب کیا اور اپنی شرمگاہ پر پانی کے چھینٹے مار لئے۔
Top