مسند امام احمد - حضرت جابر بن سمرہ (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 18195
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ نُمَيْرِ بْنِ عَرِيبٍ عَنْ عَامِرِ بْنِ مَسْعُودٍ الْجُمَحِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصَّوْمُ فِي الشِّتَاءِ الْغَنِيمَةُ الْبَارِدَةُ
حضرت عامر بن مسعود جمحی ؓ کی حدیث
حضرت عامر بن مسعود ؓ سے مروی ہے کہ نبی نے ارشد فرمایا موسم سرما کے روزے تو ٹھنڈی ٹھار غنیمت ہے۔
Top