مسند امام احمد - حضرت جابر بن سمرہ (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 4834
حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ قَالَ وَجَدْتُ فِي كِتَابِ أَبِي حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ وَثَّابٍ سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنْ الْغُسْلِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ قَالَ فَقَالَ أَمَرَنَا بِهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
حضرت عبداللہ بن عمر ؓ کی مرویات
یحییٰ بن وثاب کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر ؓ سے غسل جمعہ کے متعلق پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ نبی کریم ﷺ نے ہمیں اس کا حکم دیا ہے۔
Top