مسند امام احمد - حضرت عقبہ بن عامر جہنی (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 16721
مسنگ
موضوع موجود نہیں
زہیر بن قیس کہتے ہیں کہ جب نبی کریم ﷺ کا وصال ہوگیا تو میں نے سوچ لیا کہ مرتے دم تک اس شخص کے ساتھ رہوں گا جس کے حوالے سے نبی کریم ﷺ نے فرمایا تھا کہ اللہ کے پاس خیر کثیر ہے۔
Top