مسند امام احمد - حضرت مجمع بن جاریہ کی حدیثیں۔ - حدیث نمبر 14921
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ ثَعْلَبَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ سَمِعْتُ مُجَمِّعَ ابْنَ جَارِيَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَكَرَ الدَّجَّالَ فَقَالَ يَقْتُلُهُ ابْنُ مَرْيَمَ بِبَابِ لُدٍّ
حضرت مجمع بن جاریہ کی حدیثیں۔
حضرت مجمع بن جاریہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی ﷺ نے دجال کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا کہ اسے حضرت عیسیٰ باب لد نامی جگہ پر قتل کریں گے۔
Top