مسند امام احمد - ایک اور صحابی کی روایت۔ - حدیث نمبر 20531
مسنگ
موضوع موجود نہیں
حضرت عمرو بن حزم ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا قبروں پر مت بیٹھا کرو۔
Top