مسند امام احمد - وہ حدیثیں جو ابوعثمان نہدی نے ان سے نقل کیا ہیں۔ - حدیث نمبر 4532
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا الْعُمَرِيُّ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُلْحِدَ لَهُ لَحْدٌ
حضرت عبداللہ بن عمر ؓ کی مرویات
حضرت ابن عمر ؓ سے اور حضرت عائشہ صدیقہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ کی قبر مبارک بغلی بنائی گئی تھی۔
Top