صحیح مسلم - منافقین کی صفات اور ان کے احکام کا بیان - حدیث نمبر 5622
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ قَالَ حَدَّثَنِي الْهِرْمَاسُ بْنُ زِيَادٍ الْبَاهِلِيُّ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ عَلَى رَاحِلَتِهِ يَوْمَ النَّحْرِ بِمِنًي
حضرت ہر ماس بن زیاد کی حدیثیں۔
حضرت ہر م اس بن زیاد سے مروی ہے کہ میں نے دس ذی الحجہ کے دن میدان منیٰ میں نبی ﷺ کو خطبہ دیتے ہوئے دیکھا ہے۔
Top