مسند امام احمد - حضرت ابوتمیمہ ہجیمی کی حدیث۔ - حدیث نمبر 2758
مسنگ
موضوع موجود نہیں
حضرت عمرو بن حزم ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا قبروں پر مت بیٹھا کرو۔
Top