مسند امام احمد - حضرت عبادہ بن صامت (رض) کے حالات - حدیث نمبر 21714
قَالَ سَمِعْت سُفْيَانَ بْنَ عُيَيْنَةَ يُسَمِّي النُّقَبَاءَ فَسَمَّى عُبَادَةَ بْنَ الصَّامِتِ مِنْهُمْ قَالَ سُفْيَانُ عُبَادَةُ عَقَبِيٌّ أُحُدِيٌّ بَدْرِيٌّ شَجَرِيٌّ وَهُوَ نَقِيبٌ
حضرت عبادہ بن صامت ؓ کے حالات
ایک مرتبہ سفیان بن عیینہ (رح) نے نقباء کے نام شمار کروائے تو ان میں حضرت عبادہ بن صامت ؓ کا نام بھی لیا اور کہا کہ حضرت عبادہ ؓ بیعت عقبہ عزوہ بدر، احد اور بیعت رضوان میں شریک ہوئے اور وہ نقباء میں سے تھے۔
Top