مسند امام احمد - حضرت بریدہ اسلمی (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 25971
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ عَنْ أَبِي رَافِعٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْجَارُ أَحَقُّ بِصَقَبِهِ أَوْ سَقَبِهِ
حضرت ابورافع کی حدیثیں
حضرت ابورافع سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا پڑوسی شفعہ کا زیادہ حق رکھتا ہے۔
Top