مسند امام احمد - یحییٰ بن حصین رحمتہ اللہ علیہ کی اپنی والدہ سے روایت - حدیث نمبر 513
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ خَالِدٍ الصَّنْعَانِيُّ حَدَّثَنِي أُمَيَّةُ بْنُ شِبْلٍ وَغَيْرُهُ قَالُوا وَلِيَ عُثْمَانُ ثِنْتَيْ عَشْرَةَ وَكَانَتْ الْفِتْنَةُ خَمْسَ سِنِينَ
حضرت عثمان غنی ؓ کے حالات سے متعلق احادیث
امیہ بن شبل وغیرہ کہتے ہیں کہ حضرت عثمان غنی ؓ بارہ سال تخت خلافت پر متمکن رہے، جن میں سے آخری پانچ سال آزمائش و امتحان کے گذرے۔
Top