مسند امام احمد - قریش کے ایک سردار کی روایت۔ - حدیث نمبر 7616
وَأَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا شِغَارَ فِي الْإِسْلَامِ
حضرت عبداللہ بن عمر ؓ کی مرویات
اور نبی کریم ﷺ نے فرمایا اسلام میں نکاح شغار (وٹے سٹے) کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
Top