مسند امام احمد - حضرت محمود بن لبید (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 22519
حَدَّثَنَا يَزِيدُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بْنُ الْحَجَّاجِ عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنِي مَنْ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَ أَحْجَارِ الزَّيْتِ يَدْعُو هَكَذَا وَأَشَارَ بِبَاطِنِ كَفَّيْهِ نَحْوَ وَجْهِهِ
حضرت محمود بن لبید ؓ کی مرویات
محمد بن ابراہیم (رح) کہتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ کی زیارت کرنے والے ایک صاحب نے مجھے بتایا کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کو احجارالزیت " جو مدینہ منورہ کا ایک دیہات ہے " میں ہاتھ پھیلا کر دعاء کرتے ہوئے دیکھا ہے۔
Top