مسند امام احمد - حضرت محمود بن لبید (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 14772
حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ عَنْ مَكْحُولٍ عَنْ نُعَيْمِ بْنِ خِمَارٍ عَنْ بِلَالٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ امْسَحُوا عَلَى الْخُفَّيْنِ وَالْخِمَارِ
حضرت بلال حبشی ؓ کی حدیثیں۔
حضرت بلال حبشی ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے موزوں اور عمامے پر مسح فرمایا۔
Top