مسند امام احمد - ایک انصاری صحابی کی روایت۔ - حدیث نمبر 14815
وَنَهَى عَنْ صِيَامِ يَوْمَيْنِ الْفِطْرِ وَالنَّحْرِ
حضرت ابوسعید خدری ؓ کی مرویات
نیز آپ ﷺ نے عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کے دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا۔
Top