مسند امام احمد - ابوسلمہ انصاری (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 12461
وَقَالَ لَا حِمَى إِلَّا لِلَّهِ وَلِرَسُولِهِ
حضرت صعب بن جثامہ ؓ کی بقیہ مرویات
اور نبی ﷺ نے فرمایا کسی علاقے کو ممنوعہ علاقہ قرار دینا اللہ اور اس کے رسول کے علاوہ کسی کے لئے جائز نہیں ہے۔
Top