مسند امام احمد - حضرت بدیل بن ورقاء خزاعی (رض) کی حدیث - حدیث نمبر 22696
مسنگ
حضرت بدیل بن ورقاء خزاعی ؓ کی حدیث
حبیبہ بنت شریق کہتی ہیں کہ وہ اپنے والد کے ساتھ تھیں کہ اچانک حضرت بدیل بن ورقاء خزاعی ؓ نبی کریم ﷺ کی عضباء نامی اونٹنی پر سوار آتے نظر آئے وہ منادی کر رہے تھے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ہے جس شخص نے آج (دس ذی الحجہ کو) روزہ رکھا ہوا ہے اسے اپنا روزہ ختم کرلینا چاہئے کیونکہ یہ کھانے پینے کے ایام ہیں۔
Top