مسند امام احمد - حضرت سعید بن سعد بن عبادہ (رض) کی بقیہ حدیثیں - حدیث نمبر 16089
وَسَأَلْتُهُ عَنْ أَوْلَادِ الْمُشْرِكِينَ فَقَالَ اقْتُلْهُمْ مَعَهُمْ قَالَ وَقَدْ نَهَى عَنْهُمْ يَوْمَ خَيْبَرَ
حضرت صعب بن جثامہ ؓ کی بقیہ مرویات
اور میں نے نبی ﷺ سے مشرکین کے بچوں کے متعلق پوچھا تو نبی ﷺ نے فرمایا انہیں بھی قتل کردو، پھر خیبر کے موقع پر نبی ﷺ نے اس کی ممانعت فرما دی تھی۔
Top