سنن النسائی - پاکی کا بیان - حدیث نمبر 208
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ مَرَّةً أُخْرَى وَلَمْ يَذْكُرْ جَعْفَرًا.
حیض کے بعد غسل کرنا
امام نسائی کہتے ہیں: ہم سے قتیبہ نے دوسری مرتبہ بیان کیا، اور (اس بار) انہوں نے جعفر کا ذکر نہیں کیا۔
تخریج دارالدعوہ: انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: ١٦٣٧٠) (صحیح )
قال الشيخ الألباني: صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 207
May be deleted!
Top