سنن النسائی - پاکی کا بیان - حدیث نمبر 289
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ثَابِثٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَنَسٍ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ كَانَتْ الْيَهُودُ إِذَا حَاضَتِ الْمَرْأَةُ مِنْهُمْ لَمْ يُؤَاكِلُوهُنَّ وَلَمْ يُشَارِبُوهُنَّ وَلَمْ يُجَامِعُوهُنَّ فِي الْبُيُوتِ، ‏‏‏‏‏‏فَسَأَلُوا نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَلِكَ، ‏‏‏‏‏‏فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ الْمَحِيضِ قُلْ هُوَ أَذًى سورة البقرة آية 222 الْآيَةَفَأَمَرَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُؤَاكِلُوهُنَّ وَيُشَارِبُوهُنَّ وَيُجَامِعُوهُنَّ فِي الْبُيُوتِ، ‏‏‏‏‏‏وَأَنْ يَصْنَعُوا بِهِنَّ كُلَّ شَيْءٍ مَا خَلَا الْجِمَاعَ.
ارشاد باری تعالیٰ کا مفہوم
انس ؓ کہتے ہیں کہ یہود کی عورتیں جب حائضہ ہوتیں تو وہ ان کے ساتھ نہ کھاتے پیتے اور نہ انہیں گھروں میں اپنے ساتھ رکھتے، تو لوگوں نے نبی اکرم سے اس کے متعلق دریافت کیا، تو اللہ عزوجل نے آیت کریمہ: ويسألونک عن المحيض قل هو أذى (البقرہ: ٢٢٢ ) لوگ آپ سے حیض کے متعلق دریافت کرتے ہیں، آپ فرما دیجئیے: وہ گندگی ہے نازل فرمائی، تو رسول اللہ نے انہیں حکم دیا کہ وہ ان کے ساتھ کھائیں، پئیں اور انہیں اپنے ساتھ گھروں میں رکھیں، اور جماع کے علاوہ ان کے ساتھ سب کچھ کریں۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الحیض ٣ (٣٠٢)، سنن ابی داود/الطہارة ١٠٣ (٢٥٨)، النکاح ٤٧ (٢١٦٥)، سنن الترمذی/تفسیر البقرة (٢٩٧٧)، سنن ابن ماجہ/الطھارة ١٢٥ (٦٤٤)، (تحفة الأشراف: ٣٠٨)، مسند احمد ٣/١٣٢، ٢٤٦، سنن الدارمی/الطھارة ١٠٧ (١٠٩٣)، ویأتي عند المؤلف في الحیض ٨، باتم مما ھنا (برقم: ٣٦٩) (صحیح )
قال الشيخ الألباني: صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 288
It was narrated that Anas said: “When one of their womenfolk menstruated, the Jews would not eat or drink with them, nor mix with them in their houses. They asked the Prophet ﷺ of Allah ﷺ about that, and Allah the Mighty and Sublime revealed: They ask you concerning menstruation. Say: ‘That is an Adha (a harmful thing).’ So the Messenger of Allah ﷺ commanded them to eat and drink with them (menstruating women) and to mix with them in their houses, and to do everything with them except intercourse. The Jews said: ‘The Messenger of Allah ﷺ does not leave anything of our affairs except he goes against it.’ Usaid bin Hudair and ‘Abbasd bin Bishr went and told the Messenger of Allah ﷺ and they said: ‘Should we have intercourse with them when they are menstruating?’ The expression of the Messenger of Allah ﷺ changed greatly until we thought that he was angry with them, and they left. Then the Messenger of Allah ﷺ received a gift of milk, so he sent someone to bring them back and he gave them some to drink, so they knew that he was not angry with them.”(Sahih)
Top