سنن النسائی - پاکی کا بیان - حدیث نمبر 299
أخبرنا الحسين بن حريث أنبأنا سفيان عن منصور عن إبراهيم عن همام عن عائشة قالت:‏‏‏‏ كنت أفركه من ثوب النبي صلى الله عليه وسلم.‏
کپڑے سے منی کے کھرچنے سے متعلق
ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ میں نبی اکرم کے کپڑے سے اسے (یعنی منی کو) مل دیتی تھی۔
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: ٢٩٨ (صحیح )
قال الشيخ الألباني: صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 298
It was narrated that Aishah (RA) said: “I used to rub it off from the garment of the Messenger of Allah ﷺ . (Sahih)
Top