مشکوٰۃ المصابیح - جنگ کرنے کا بیان - حدیث نمبر 3739
عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهَا کَانَتْ تَتْرُکُ التَّلْبِيَةَ إِذَا رَجَعَتْ إِلَی الْمَوْقِفِ
لبیک موقوف کرنے کا وقت
ام المومنین عائشہ موقوف کرتی تھیں لبیک جب جاتی تھیں عرفات کو۔
Top