سنن النسائی - غسل کا بیان - حدیث نمبر 435
أخبرنا محمد بن عبد الأعلى أنبأنا أمية بن خالد حدثنا شعبة أن مخارقا أخبرهم عن طارق بن شهاب أن رجلا أجنب فلم يصل فأتى النبي صلى الله عليه وسلم فذكر ذلك له فقال‏أصبت‏‏‏‏‏‏.‏ فأجنب رجل آخر فتيمم وصلى فأتاه فقال نحوا مما قال للآخر يعني‏أصبت‏‏‏‏‏‏.‏
ایک شخص تیمم کرکے نماز ادا کرلے پھر اس کو اندرون وقت پانی مل جائے؟
طارق بن شہاب سے روایت ہے کہ ایک شخص جنبی ہوگیا، تو اس نے نماز نہیں پڑھی اور نبی اکرم کے پاس آیا، اور آپ سے اس کا ذکر کیا تو آپ نے فرمایا: تم نے ٹھیک کیا ، پھر ایک دوسرا آدمی جنبی ہوا، تو اس نے تیمم کیا، اور نماز پڑھ لی، تو آپ نے اس سے بھی اسی طرح کی بات کہی جو آپ نے دوسرے سے کہی تھی یعنی تم نے ٹھیک کیا۔
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: ٣٢٥ (صحیح الإسناد )
It was narrated from Tariq bin Shihab that a man became Junub and did not pray. He came to the Prophet ﷺ and told him about that, and he said: “You did the right thing.” Then another man became Junub so he performed Tayammum and prayed. He came (to the Prophet ﷺ ) who said to him what he had said to the other man — meaning, “You did the right thing.” (Sahih)
Top