سنن ابو داؤد - سزاؤں کا بیان - حدیث نمبر 4434
ایک غلط فہمی کا ازالہ
ایک حدیث علماء امتی کانبیاء بنی اسرائیل ( میری امت کے علماء بنی اسرائیل کے انبیاء کے مانند ہیں) کا بڑا چرچا کیا جاتا ہے اور اچھے اچھے پڑھے لکھے لوگ بھی اس غلط فہمی کا شکار ہیں کہ یہ واقعی حدیث ہے لیکن جیسا کہ حفاظ حدیث مثلا زرکشی عسقلانی دمیری سیوطی سے تصریح کی ہے اس کی کچھ اصل نہیں ہے۔
Top