مؤطا امام مالک - - حدیث نمبر 4122
عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ کَانَ يَقُولُ لَا تُرْمَی الْجِمَارُ فِي الْأَيَّامِ الثَّلَاثَةِ حَتَّی تَزُولَ الشَّمْسُ
کنکریاں مارنے کا بیان
نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر کہتے تھے تینوں دنوں میں رمی بعد زوال کے کی جائے۔
Top