مشکوٰۃ المصابیح - اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان - حدیث نمبر 7021
أَخْبَرَنَا الْجَارُودُ بْنُ مُعَاذٍ هُوَ بَاوَرْدِيُّ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا أَبُو سُفْيَانَ مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ،‏‏‏‏ عَنْ مَعْمَرٍ،‏‏‏‏ عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِيهِ:‏‏‏‏ أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يَبِيعَ الزَّبِيبَ لِمَنْ يَتَّخِذُهُ نَبِيذًا.
جو شخص شراب تیار کرے اس کے ہاتھ انگور فروخت کرنا مکروہ ہے
طاؤس سے روایت ہے کہ وہ ناپسند کرتے تھے کہ انگور کسی ایسے کے ہاتھ بیچا جائے جو اس کی نبیذ بناتا ہو ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ١٨٨٣٩) (صحیح الإسناد )
وضاحت: ١ ؎: مراد نشے والی نبیذ ہے۔
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد مقطوع
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5712
Top