سنن النسائی - - حدیث نمبر 6206
أخبرنا قتيبة قال حدثنا حماد بن زيد عن هشام بن حسان عن أبي معشر عن إبراهيم عن الأسود عن عائشة قالت:‏‏‏‏ لقد رأيتني أفرك الجنابة من ثوب رسول الله صلى الله عليه وسلم ‏.‏
کپڑے سے منی کے کھرچنے سے متعلق
ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ میں نے اپنے آپ کو دیکھا کہ میں رسول اللہ کے کپڑے سے جنابت (منی کے اثر کو) مل رہی ہوں۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الطہارة ٣٢ (٢٨٨)، (تحفة الأشراف: ١٥٩٤١) (صحیح )
قال الشيخ الألباني: صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 300
Top