مشکوٰۃ المصابیح - معجزوں کا بیان - حدیث نمبر 545
وعن ابن عمر أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : ثلاثة قد حرم الله عليهم الجنة : مدمن الخمر والعاق والديوث الذي يقر في أهله الخبث . رواه أحمد والنسائي (2/332) 3656 - [ 23 ] وعن أبي موسى الأشعري أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ثلاثة لا تدخل الجنة : مدمن الخمر وقاطع الرحم ومصدق السحر رواه أحمد
پاکیزگی کا بیان
اور حضرت ابوہریرہ ؓ راوی ہیں سرکار دو عالم ﷺ نے ارشاد فرمایا (جنت میں) مومن کو زیور (وہاں تک) پہنچے گا جہاں تک وضو کا پانی پہنچے گا۔ (صحیح مسلم)

تشریح
مطلب یہ ہے کہ وضو کا پانی جن اعضاء پر پہنچتا ہے یعنی جو اعضاء وضو میں دھوئے جاتے ہیں جنت میں ان سب اعضاء کی زیورات سے زیب وزینت کی جائے گی، اسی طرح جس کا وضو جتنا زیادہ بہتر اور مکمل یعنی سنت کے مطابق ہوگا جنت میں اس کے اعضاء وضو کی آرائش اتنے ہی اعلیٰ پیمانہ پر ہوگی۔
Top