سنن ابنِ ماجہ - قربانی کا بیان - حدیث نمبر 3852
حدیث نمبر: 2286
حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ بِمَعْنَاهُ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ وَهَذَا أَصَحُّ.
جب تم میں سے کوئی دعا کرے تو اپنے آپ سے ابتداء کرے (پہلے اپنے لئے مانگے )
عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ ہم پر اور عاد کے بھائی (ہود علیہ السلام) پر رحم فرمائے ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٥٥٩٢، ومصباح الزجاجة: ١٣٥٠) (ضعیف) (سند میں زید بن الحباب ہیں، جو سفیان سے احادیث کی روایت میں غلطیاں کرتے ہیں، نیز ابو اسحاق مدلس ہیں، اور روایت عنعنہ سے کی ہے، نیز ملاحظہ ہو: ٤٨٢٩ )
وضاحت: ١ ؎: ہود (علیہ السلام) قوم عاد کی طرف نبی بنا کر بھیجے گئے تھے۔
It was narrated from Ibn Abbas that the Messenger of Allah( ﷺ saw) said: "May Allah have mercy on us and on our brother of Ad." (i.e. Prophet ﷺ Hud (as)) (Daif)
Top